ایف سی کیمپ کے قریب حملہ! حملہ آور اسلحہ چھین کر فرار

ایف سی کیمپ کے قریب حملہ! حملہ آور اسلحہ چھین کر فرار

مستونگ کے علاقے کھڈکوچہ میں نامعلوم مسلح افراد نے ایف سی کیمپ کے قریب دو سیکورٹی اہلکاروں کو نشانہ بنایا۔ حملے میں ایک اہلکار موقع پر جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔ حملہ آور اہلکاروں کا اسلحہ لے کر فرار ہو گئے۔ واقعے کے بعد پولیس اور ایف سی کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور سرچ آپریشن شروع کر دیا۔

Author

اپنا تبصرہ لکھیں