کوئٹہ،آٹھ اضلاع میں سرکاری اسکولوں کے طلبہ کو مفت کتابوں کی فراہمی جاری

کوئٹہ،آٹھ اضلاع میں سرکاری اسکولوں کے طلبہ کو مفت کتابوں کی فراہمی جاری

کوئٹہ،آٹھ اضلاع میں سرکاری اسکولوں کے طلبہ کو مفت کتابوں کی فراہمی جاری

موجودہ صوبائی حکومت کی تعلیم دوستی و تعلم سب کیلئے اور صوبہ بھر کے طلباء وطالبات کیلئے معیاری درسی کتب برائے مفت تقسیم تعلیمی سال 2025 کے حوالے سے صوبے میں پہلے مرحلے میں اٹھ 8 اضلاع کویٹہ ، پشین ،خضدار ،کیچ، لسبیلہ ،نصیراباد ،پنجگور ،سبی اور دیگر اضلاع میں مفت سرکاری کتابوں کی شروع ہوچکی ہیں ان خیالات کا اظہار صوبائی وزیر تعلیم راحیلہ حمید خان درانی نے بلوچستان ٹیکسٹ بک بورڈ کے زیرِ اہتمام درسی کتب برائے مفت تقسیم تعلیمی سال 2025کے افتتاح کے موقع پر منعقدہ اجلاس سے کیا

اجلاس میں سیکریٹری تعلیم صالح محمد ناصر چیئرمین بلوچستان ٹیکسٹ بک بورڈ ڈاکٹر گلاب خان خلجی ، سیکرٹری بلوچستان ٹیکسٹ بک بورڈ ڈاکٹر نیاز ترین ،ڈائریکٹر مانیٹرنگ اینڈ ڈویلپمنٹ منیر احمد بلوچ ،ڈئریکٹر ٹیکسٹ بک بورڈ ڈسٹریبیوشن محمد حنیف نے شرکت کی اس موقع پر اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیرِ تعلیم راحیلہ حمید خان درانی نے کہا کہ کہ تعلیمی ترقی کے لیے وزیرِ علی بلوچستان میر سرفراز بگٹی وزیرِ تعلیم راحیلہ حمید خان درانی خصوصی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے سکولوں میں سرکاری کتابوں کی بروقت فراہمی کو یقینی بنایا گیا ہیں جوکہ بلوچستان ٹیکسٹ بک بورڈ کے چیرمینو تمام افسران کی انتھک محنت و لگن کا نتیجہ ہیں جوکہ نیا تعلیمی سال کی آغاز کے ساتھ ساتھ طلبہ وطالبات کا قیمتی وقت کو بچایا جاے

اور تعلیمی نظام کو بہتر بنانے کی جانب ایک ایم اقدا ہیں بلوچستان ٹیکسٹ بک بورڈ کا سرکاری کتابوں کی پر وقت فراہمی کا یہ اقدام سکولوں کے نظام کو بہتر طریقے سے چلانے اور طلبہ وطالبات کو تعلیم کے حصول میں آسانی فراہم کرنے میں مددگار ثابت ہو گا ۔انہوں نے کہا کہ بلوچستان ٹیکسٹ بک بورڈ نصاب کی تشکیل اور دیگر تحقیقی و ترقیاتی سرگرمیوں میں ہمیشہ پیش پیش رہا ہیں جو کہ سرکاری کتب کی اسکولوں میں بروقت سرکاری کتابوں ترسیل کو بنایا گیا ہیں اس ضمن میں ڈائریکٹوریٹ آف سکولز اور بلوچستان ٹیکسٹ بک بورڈ ہر ضلع میں یونین کونسل کی سطح پر کتب کی ترسیل کا قابل عمل میکنزم تشکیل دیکر تمام پرنسپلز کی سفارشات کو قابل عمل بناکر وقت سے پہلے سرکاری کتابیں پہنچا دی گی ہیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ بلوچستان کی بچوں کو جدید تحقیق پر مبنی نصاب پڑھایا جائے گا جوکہ الف “آنا” اور “ب”بکری سے نکل کر ہمیں بلوچستان کے بچوں کو اس قابل اور باصلاحیت بنا ہیں کہ وہ مللک کے دیگر شہروں اسلام آباد اور لاہور کے طالب علموں کا مقابلہ کریں اور اسی جذبے کے ساتھ تعلیمی نظام کی بہتری کے لیے کوشش جاری ریگی

Author

اپنا تبصرہ لکھیں