مرغی کے گوشت کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

مرغی کے گوشت کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

مرغی کے گوشت کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

برائلر مرغی کے فی کلو گوشت کی نئی قیمت 458 روپے مقرر کی گئی ہے، تین رو ز میں مرغی کا گوشت 59روپے کلو مہنگا ہوا ہے۔لاہور، پشاور: برائلر مرغی کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، ۔لاہور میں برائلر مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں مزید 3 روپے کا اضافہ ہو، گزشتہ روز گوشت کی فی کلو قیمت میں 32 روپے کا اضافہ ہوا ۔آج زندہ برائلرمرغی کا تھوک ریٹ 304 روپے اور پرچون ریٹ 316 روپے کلو مقرر کیا گیا ہیں۔پشاورمیں برائلر مرغی کی قیمت میں تین روز کے دوران 35 روپے کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

بیوٹمز کوئٹہ میں ماہرہ خان پر حملہ،ویڈیو وائرل

لاہور میں فارمی انڈوں کی فی درجن قیمت میں ایک روپے کا مزید اضافہ ہونے سے انڈے 261 روپے درجن ہو گئے ۔گورنمنٹ کے نرخ نامے کے مطابق زندہ برائلر مرغی کی فی کلو قیمت 315 سے بڑھ کر 350 روپے ہو گئی ، لاہور میں گزشتہ رو ززندہ برائلر مرغی کی قیمت میں 22روپے اضافہ ہوا جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی ایک روپے اضافے سے260روپے فی درجن کی سطح پر رہی ہے

عمران خان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کی تحقیقات شروع

Author

اپنا تبصرہ لکھیں