بلوچستان کے مختلف علاقوں میں پٹرول 170 روپے لیٹر مگر کرایہ کم نہ ہوسکا، انتظامیہ ایکشن لے
ہم قلات کے ۔ڈپٹی کمشنر۔ صاحب سے پرزور اپیل کرتے ہے کہ پٹرول 175 روپیہ ہونےکے باوجود بھی کوہٹہ اور قلات کے کرایہ میں کوہی کمی نہیں ہوا ہے ۔ اس مہنگاہی کے حالات میں غریب عوام اپنی روز مرہ ضروریات پورا نہیں کرسکتے ۔ ہم ڈپٹی کمشنر صاحب قلات سے پرزور اپیل کرتے ہیں کہ ٹرانسپورٹر کا نوٹس لیں ۔
Author
Post Views: 941