وزیرِ اعظم سے گورنر سندھ کی ملاقات، موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگو

وزیرِ اعظم سے گورنر سندھ کی ملاقات، موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگو

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری اور متحدہ قومی موومنٹ کے وفد کی ملاقات ہوئی ۔

ملاقات میں وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کے درمیان موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوئی.

وفد میں ڈاکٹر فاروق ستار، اور سید امین الحق شامل تھے ، اس کے علاوہ ملاقات میں نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار، وفاقی وزراء احسن اقبال، اعظم نذیر تارڑ، مشیرِ وزیرِ اعظم رانا ثناء اللہ اور خواجہ سعد رفیق بھی شریک ہوئے ۔

Author

اپنا تبصرہ لکھیں