وزیرِ اعلیٰ بلوچستان کادکی میں مزدوروں کے قتل کے واقعے پر فوری کارروائی کا حکم
وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے دکی میں مزدوروں کے قتل کے واقعے پر فوری کارروائی کا حکم انہوں نے واقعے پر اظہارِ برہمی کرتے ہوئے دہشت گردوں کے خلاف فوری کارروائی کا حکم دیا سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ دہشت گردوں نے ایک بار پھر غریب مزدوروں کو نشانہ بنا کر ظلم کی انتہا کر دی، مزدوروں کو سافٹ ٹارگٹ سمجھ کر نشانہ بنایا جاتا ہے،
یہ دہشت گرد بزدل انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کا ایجنڈا پاکستان کو غیر مستحکم کرنا ہے، انہیں ان کے منطقی انجام تک پہنچایا جائے وزیرِ اعلیٰ بلوچستان نے یہ بھی کہا کہ ایک ایک بے گناہ کے قتل کا حساب لیں گے