ڈھاڈر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ملزمان سے ساتھ کلو دھماکا خیز مواد اور 2 نائن ایم ایم پستول برآمد ہوئی ہیں۔محکمۂ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے ترجمان نے بتایا ہے کہ ہلاک ہونے والے ملزمان مختلف کیسز میں مطلوب تھے۔
You might also like