پشاور میں آٹا اور مہنگا ہوگیا، 1ماہ میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں سو روپے کا اضافہ ہوگیا۔ 20 کلو مکس آٹے کا تھیلا 16 سو سے ستارہ سو روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔ صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت میں بھی باریک آٹے کا 20 کلو کا تھیلا (1800) روپے سے بڑھ کر (1900) روپے ہو گیا۔
Author
Post Views: 23