بیرون ملک جانیوالے مسافروں کیلئے نیا سفری ہدایت نامہ

بیرون ملک جانیوالے مسافروں کیلیے نیا سفری ہدایت نامہ

بیرون ملک جانیوالے مسافروں کیلیے نیا سفری ہدایت نامہ

بیرون ملک وزٹ ویزےپرجانے والےمسافروں کیلیےنیاسفری ہدایت نامہ،وزٹ ویزاکےحامل مسافروں کی روانگی کیلیےایک ہی ایئرلائن کادوطرفہ ٹکٹ لازم قرار دیدیا گیا۔تفصیلات کےمطابق تمام ملکی وغیرملکی ایئرلائنز کو مراسلے ارسال کردیئے گئے،

بنکاک، ملائیشیا و دبئی جانے والےمسافروں کے لئے ہدایات پرعملدرآمدلازمی قرار دیا گیا۔دوطرفہ ٹکٹ کیلیے الگ الگ ایئرلائنز ٹکٹ کی صورت میں پی این آرنمبر ایک ہونا لازم ہے، مراسلہ میں کہا گیا کہ ایئرپورٹ پرلوپروفائل کےحامل مسافروں کوہدایات کےتحت لازمی چیک کیاجائے،ڈی پورٹ کیے جانے پرمسافروں سےبے دخلی کے اخراجات وصولی میں بھی مشکلات آسکتی ہیں۔

Author

اپنا تبصرہ لکھیں