15پر کال کرنیوالا شہری گرفتار
سبزہ زار پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع دینے والا ملزم گرفتار کرلیا. پولیس کے مطابق ملزم ذوہیب نے اٹھارہ لاکھ روپے کی ون 5 پرڈکیتی کی جھوٹی کال چلائی، سی سی ٹی وی کیمروں اور دیگر شواہد کی مدد سے ملزم کی کال جھوٹی ثابت ہوئی، ذوہیب نے اعتراف جرم کرتے ہوئے بتایا کہ اس نے لوگوں کے پیسے دینے تھے، اسلیے اس نےڈکیتی کا ڈرامہ کیا۔ پولیس نے گرفتار ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے اسے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کردیا۔
Author
Post Views: 17