سائنسدانوں نے نیا بلڈ گروپ دریافت کرلیا
سائنسدانوں نےانسانی جانیں بچانے کے حوالےسے شعبہ صحت میں 1 بڑا انکشاف کیا ہے۔ سائنسدانوں نے ایک نیا بلڈ گروپ دریافت کیا ہے۔ اس سے علاج میں بہت مدد ملے گی۔سائنسدان نے ایک نیا بلڈ گروپ دریافت کر لیا ہے۔ جسکا نام ایم اے ایل دیا گیا ہے۔ اس تحقیق سے بلڈ گروپ سے متعلق پچاس سال پرانا معمہ حل ہو گیا ہے۔ یہ معمہ اے این ڈبلیو جے بلڈ گروپ اینٹیجن سے متعلق تھا۔ اے این ڈبلیو جے 1972 میں دریافت ہوا۔ اسکی تشکیل کیوجہ ابھی تک معلوم نہیں ہو سکی ہے۔نایاب مریضوں کو اس سے کافی فائدہ ہونیوالا ہے۔ یہ اے این ڈبلیو جے اینٹیجن کا سبب بنتا ہے۔ اب سائنسدان نے بتایا کہ جینیاتی ٹیسٹ کر لیا گیا ہے۔ اس سے مریضوں کی شناخت کر کے۔اسکے ذریعے بہتر علاج اور خون کی منتقلی میں آسانی ہوگی۔