ٹیکسلا میں روڈ ٹریفک حادثہ،خاتون جاں بحق

ٹیکسلا میں روڈ ٹریفک حادثہ،خاتون جاں بحق

ٹیکسلا میں روڈ ٹریفک حادثہ،خاتون جاں بحق

راولپنڈی کی تحصیل ٹیکسلا میں روڈ ٹریفک حادثہ،فوری طور پر ریسکیو ٹیموں کو جائے وقوعہ پر پہنچا دیا گیا،ایک عورت جانبحق، دو افراد زخمی ہوگئے، ابتدائی معلومات کے مطابق ٹرالر نے موٹر سائیکل سواروں کو ٹکر ماری،ریسکیو اہلکاروں کی امدادی کارروائیاں جاری ہے،مزید تفصیلات کے مطابق جانبحق عورت ٹرالر کے ٹائروں کی نیچے آنے کی وجہ سے بری طرح کچلی گئی،راولپنڈی سے ٹیکسلا روڈ پر اکثر اس طرح کے جان لیوا حادثات رپورٹ ہوتے ہیں،جن میں کثرت ڈمپر، ٹرالر وغیرہ اور موٹر سائیکل سواروں کے مابین ہوتے ہیں،جن میں کئی لوگ اپنی قیمتی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں

Author

اپنا تبصرہ لکھیں