پنجاب حکومت کا جہاز دوبارہ خراب ہو گیا

پنجاب حکومت کا جہاز دوبارہ خراب ہو گیا

پنجاب حکومت کا جہاز دوبارہ خراب ہو گیا

حکومت پنجاب کا جہاز دوبارہ خراب ہو گیا , جہاز کےمرمتی کام کے لیے متعلقہ کمپنی سے رابطہ کرلیا گیا. حکومت پنجاب کا جہاز1بار پھر خراب ہو گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے 2 ماہ پہلے امریکہ سے پرزہ منگوا کر جہاز مرمت کیا گیا تھا۔ جو اب دوبارہ خراب ہو گیا ہے، جسکے لیے جہاز بنانے والی کمپنی سے رابطہ کیا گیا ہے۔اورخرچےکےبارےمیں دریافت کیاگیاہے۔ محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے جہاز کے مرمتی کام کےحوالےسے ورکنگ شروع کر دی ہے۔

Author

اپنا تبصرہ لکھیں