حکومت کا بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دھماکوں کی من گھڑت خبر کا نوٹس

حکومت کا بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دھماکوں کی من گھڑت خبر کا نوٹس

حکومت نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دھماکوں کی من گھڑت خبر کا نوٹس لے لیا سوشل میڈیا پر بلوچستان کے مختلف شہروں میں دھماکوں کے معتلق جھوٹی خبروں کا نوٹس لیتے ہوئے ایف آئی اے سائبر ونگ کو ہدایات جاری کردی سوشل میڈیا پر جھوٹی خبریں پھیلانے والوں کے خلاف گھیرا تنگ کیا جائے گا واٹس ایپ گروپوں فیس بک ٹویٹر میں جن افراد نے فاروڈ یہ خبر شیئر کی ہوگی اس کے خلاف قانون کے مطابق کاروائی کی جائے گی اور قانون کے مطابق سزا دی جائے گی ذرائع

Author

اپنا تبصرہ لکھیں