پشین دھماکہ ،ٹرامہ سینٹر کوئٹہ میں ڈاکٹروں کی غفلت سے زخمی خاتون بھی چل بسی

کوئٹہ(ویب ڈیسک) ایل بی این کے مطابق پشین دھماکے میں زخمی خاتون دوران علاج ڈارمہ سینٹر میں چل بسی،،پشین دھماکے کے گیارہ زخمیوں ٹرامہ سینٹر منتقل کیا گیا ہے،کوئٹہ پشین دھماکے کے زخمیوں کے لواحقین نے ڈارمہ سینٹر کے خلاف شدید نعرے لگائے . لواحقین نے الزام لگایا کہ ٹرامہ سینٹر میں ہمارے زخمیوں کو بہتر طبی امداد نہیں دی جا رہی ہے، لواحقین نے وزیر اعلی سے اپیل کی ہے کہ فوری ہمارے زخمیوں سی ایم ایچ منتقل کیا جائے،ٹرامہ سینٹر میں ڈاکٹروں کی غفلت سے زخمی خاتون بھی چل بسی ہے، لواحقین نے الزام لگایا کہ ڈارمہ سینٹر مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے

پشین؛ پولیس لائن کے قریب دھماکا، 2 بچے جاں بحق، اہلکاروں سمیت 14 زخمی

Author

اپنا تبصرہ لکھیں