وفاقی حکومت کا یوٹیلیٹی اسٹورز بند کرنیکا فیصلہ

وفاقی حکومت کا یوٹیلیٹی اسٹورز بند کرنیکا فیصلہ

وفاقی حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز بند کرنیکا فیصلہ کیا ہے۔ یوٹیلیٹی اسٹور انتظامیہ کے مطابق وفاقی حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز انتظامیہ کو دو ہفتے کا وقت دیا ہے جبکہ یوٹیلیٹی اسٹورز پر دستیاب اشیاء پر سبسڈی پہلے ہی ختم ہو چکی ہے۔انتظامیہ کا بتانا ہے کہ اسٹورز بند ہونے کی خبر کے بعد گیارہ ہزار سے زائد ملازمین میں تشویش پائی جاتی ہے، چھ ہزار مستقل جب کہ دیگر ملازمین کنٹریکٹ اور ڈیلی ویجزپر ہیں۔ یوٹیلیٹی اسٹورز انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ہمیں کمپنیوں سے لین دین کے معاملات نمٹانے کیلئے 2 ہفتے کا وقت دیا گیا ہے۔

Author

اپنا تبصرہ لکھیں