google-site-verification=hCdMJtRSQIFlKGUKDvshKKo__duzI1re2ugCjowz_Yg

پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کی گرفتاری و رہائی

پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کی گرفتاری و رہائی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما شیرافضل مروت کو پولیس نے گرفتار کرکے پھر رہا کردیا۔اسلام آباد پولیس کی جانب سے شیر افضل مروت کو گرفتار کیا گیا جس کے بعد پولیس کی نفری شیر افضل مروت کو گولڑہ تھانے لے گئی۔ شیر افضل مروت کی گرفتاری کی تصدیق ان کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے کی گئی۔بعد ازاں پولیس کی طرف سے شیر افضل مروت کو رہا کردیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق شیر افضل مروت کی جانب سے انتشار نہ پھیلانے کی یقین دھانی کے بعد رہا گیا۔

Author

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.