پی ایم اے کاکول میں آج آزادی نائٹ پریڈ ، آرمی چیف مہمان خصوصی ہونگے

پی ایم اے کاکول میں آج آزادی نائٹ پریڈ ، آرمی چیف مہمان خصوصی ہونگے

پاکستان کے 77 ویں یوم آزادی کے موقع پر آج رات پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں آزادی نائٹ پریڈ کا انعقاد کی جائیگا۔آزادی پریڈ کا اہتمام تیرہ اور چودہ اگست کی درمیانی شب کیا جائیگا، آرمی چیف عاصم منیر آزادی پریڈ کی تقریب کے مہمان خصوصی ہونگے۔پاکستان ملٹری اکیڈمی کے کیڈٹس اپنے مخصوص انداز میں ڈرل پریڈ کی مہارت کا شاندار مظاہرہ پیش کرینگےاس موقع پر سرزمین پاکستان اور مادرِ وطن کے شہداء کو خصوصی خراج عقیدت پیش کیا جائیگا۔

Author

اپنا تبصرہ لکھیں