ایم کیو ایم کے وفد کی وفاقی وزیر برائے پاور سردار اویس احمد خان لغاری سے ملاقات

0 4

ایم کیو ایم کے وفد کی وفاقی وزیر برائے پاور سردار اویس احمد خان لغاری سے ملاقات: اعلامیہ پاور ڈویژن

کراچی کے بجلی کے مسائل پر تفصیلی گفتگو ہو ئی: اعلامیہ پاور ڈویژن

وفد کے اراکین کو پاور سیکٹر میں جاری اصلاحات پر بریفنگ دی گئی: اعلامیہ پاور ڈویژن

وفاقی حکومت بجلی کے مسائل کے حل کیلئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر رہی ہے : اعلامیہ پاور ڈویژن

بجلی کی قیمتوں میں کمی لانے کیلئے مہنگے پاور پلانٹس کو ریٹائر کیا جائے گا: اعلامیہ پاور ڈویژن

امپورٹڈ کوئلے کے پلانٹس کو لوکل کوئلہ پر منتقل کیا جائے گا: اعلامیہ پاور ڈویژن

Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.