حکومت نے اپنے اخراجات کم اور ٹیکسز کے ذریعے آمدن بڑھائی ہے، مصدق ملک

حکومت نے اپنے اخراجات کم اور ٹیکسز کے ذریعے آمدن بڑھائی ہے، مصدق ملک

اسلام آباد(م ڈ) وفاقی وزیر پیٹرولیم نے کہا ہے کہ ہم نے اپنے خرچے کم کردیے ہیں اور ٹیکسز کے ذریعے آمدن بڑھا دی وفاقی وزیر مصدق ملک نے کہا کہ سیاسی نوک جھونک رہتی تو اچھا تھا، یہاں نفرتیں ہیں۔ کسی بھی ملک کو زندہ رہنے کیلئے ایک ا±مید کی ضرورت ہوتی ہے۔ آپ غریبی میں اندھیرے میں رہ سکتے ہیں، ناا±میدی میں نہیں۔ ہم نے اپنے بچوں کو ناا±مید نہیں وزیراعظم کے ذہن میں صرف 3 چیزیں ہیں۔ پہلی چیز نوجوانوں کو کاروبار دینا ہے۔

لوگوں کو روزگار ملے اور مہنگائی کا خاتمہ ہو۔ وزیراعظم غربت کا خاتمہ چاہتے ہیں۔ روزگار ترقی کی شرح ہے، ملک میں ترقی ہوگی تو روزگار بڑھیں گے۔ گزشتہ سال ہماری ترقی کی شرح صفر تک ہو چکی تھی۔ ہماری زراعت کے شعبے میں 19 سال بعد 6.3 فیصد ترقی کی شرح رہی۔ ہماری صنعت کی ترقی تیسرے کوارٹر میں 3 فیصد سے اوپر وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ پہلی دفعہ ٹریکٹرز کی سیل میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔

ہمارا پالیسی کا پہلا رخ یہی ترقی کا سفر تھا۔گزشتہ سال مہنگائی کی شرح 38 فیصد تھی۔ ہرگز نہیں کہتا کہ مہنگائی نہیں ہے، مہنگائی ضرور ہے لیکن کم بھی ہوئی مصدق ملک نے کہا کہ کھانے پینے کی اشیا میں مہنگائی کی شرح 40 فیصد سے 2 فیصد پر آگئی ہے۔ بی آئی ایس پی میں غریبوں کے لیے 6 سو ارب مختص کیے گئے ہیں۔ پی ایس ڈی پی 12 سو ارب جب کہ غریبوں کیلئے 6 سو ارب رکھا گیا۔ اس مرتبہ ریکارڈ 12 سو ارب کے ترقیاتی منصوبے رکھے گئے ہیں۔ مصدق ملک نے کہا کہ عمر ایوب کو سن رہا تھا کہ 2013 پر تقاریر کر رہے ہیں۔ عمر ایوب صاحب آپ کے انگوٹھے چھپے ہوئے ہیں۔ آج آپ یہاں وہاں یہ وہ کرتے ہیں

تب کیوں نہیں کیا جب دستخط کیے تھے۔ صرف یہ چاہتے ہیں کہ ترقی کا سفر رک جائے؟ اندھیرا مایوسی مصدق ملک پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کے 86 فیصد گھرانے 200 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرتے ہیں۔ شہبا ز شریفنے 86 فیصد گھرانوں کے لیے گزشتہ سال کے ریٹ وفاقی وزیر پیٹرولیم نے کہا کہ چند مہینوں میں اسٹاک مارکیٹ ریکارڈ اوپر گئی ہے۔ محض چند مہینوں میں 76 فیصد مارکیٹ کا اوپر جانا معاشی استحکام ہے۔

Author

اپنا تبصرہ لکھیں