اسلام آباد پولیس میں بھرتی کا عمل باقاعدہ شروع کردیا گیا

اسلام آباد پولیس میں بھرتی کا عمل باقاعدہ شروع کردیا گیا

اسلام آباد پولیس میں بھرتی کا عمل باقاعدہ شروع کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق آج پاکستان بھر بھرتی کیلئے فزیکل ٹیسٹوں کا مرحلہ جاری ہے۔ فزیکل ٹیسٹ اسلام آباد، ملتان ،لاہور، کوئٹہ، پشاور، سکھر، کراچی میں لیے جارہے ہیں۔فزیکل ٹیسٹوں کیلیے اسلام آباد پولیس کے سینئر افسران پر مشتمل ٹیمیں سینٹرز پر موجود ہیں۔ فزیکل ٹیسٹ پاس کرنیوالے امیدواروں کو تحریری امتحان کیلیے بلایا جائیگا.۔واضح رہے کہ تمام امتحانات مکمل میرٹ پر ہونگے ۔امیدواروں سے کوئی بھرتی کیلئے رشوت طلب کرے تو فوری 1715 پر اطلاع دے۔

Author

اپنا تبصرہ لکھیں