عوام کی ترقی کے معاملے پر سیاست نہیں ہونی چاہیے، وزیر اعظم

عوام کی ترقی کے معاملے پر سیاست نہیں ہونی چاہیے، وزیر اعظم

شہباز شریف نے کہا ہے کہ نام نہاد منصف نے سازش کرکے پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ (پی کے ایل آئی) کو تباہ کرنے کی کوشش کی، سازش کرکے پی کے ایل آئی کو تباہ کرنے کی کوشش کی گئی جب کہ ع لوگوں کی ترقی کے معاملے پر سیاست نہیں ہونی چاہیے۔اسلام آباد میں جناح میڈیکل کمپلیکس کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے
انھوں نے کہا کہ آج ہم سب کو اللہ کےحضور سجدہ شکر بجا لاناچاہیے، اسلام آباد میں آج میڈیکل سینیٹر کا سنگ بنیاد رکھا ہے۔ شہباز شریف نے کہا کہ جناح میڈیکل سینٹرکی سہولیات سےدیگرعلاقوں کے عوام بھی مستفیدہوں گے، یہ منصوبہ صرف اولپنڈی اور اسلام آباد رکےلیے نہیں ہے۔وزیر اعظم نے کہا کہ میڈیکل سینٹر میں نرسنگ اسکول اور لیبارٹریز بنیں گی، غریب کا علاج سو فیصد ہوگام
، غریب کاحق ہےکہ تعلیم اورصحت کی سہولت ان کی دہلیز پر دی جائیں۔انھوں نے کہا کہ پی کے ایل آئی کے بورڈ کو کس طرح تباہ کیا گیا، نام نہاد منصف نے سازش کرکے پی کے ایل آئی کو تباہ کرنے کی کوشش کی، سازش کرکے پی کے ایل آئی کو تباہ کرنے کی کوشش کی گئی، پی کے ایل آئی میں 1000 مفت آپریشن ہوچکے، کورونا کے دنوں میں یہ پی کے ایل آئی مرکز صحت بن گیا تھا۔ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ دنیا کی جدید سہولیتیں اس ہسپتال میں ہوں گی
، لوگوں کی ترقی کے معاملے پر سیاست نہیں ہونی چاہیے۔ شہباز شریف نے کہا کہ ملک میں بجلی کا بحران تھا تو جذبات میں کہہ گیا کہ ‌ چھ ماہ میں لوڈشیڈنگ کا خاتمہ ہوگا، میرا مذاق بہت اڑیا گیا، میں نے اللہ سےدعا کہ تو ہی عزت رکھنے والا ہے تو پھر آپ نے دیکھا ملک میں جاری ، 20 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ختم ہوگئی۔

Author

اپنا تبصرہ لکھیں