مسقط میں مسجد پر حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی

مسقط میں مسجد پر حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی

مسقط میں مسجد پر حملے کی ذمہ داری دھشتگرد تنظیم داعش نے قبول کرلی۔عمان کے دارالحکومت مسقط میں مسجد کے قریب فائرنگ سے چار پاکستانیوں سمیت چھ افراد ہلاک ہوئے تھے۔پولیس کے مطابق واقعہ مسقط کے علاقے وادی کبیر میں پیش آیا جہاں امام علی مسجد کے قریب مسلح ملزم نے فائرنگ کردی جسکے نتیجے میں چھ افراد جاں بحق ہوگئے۔ عمانی پولیس نےتین حملہ آوروں کو ہلاک کیا تھا۔ پولیس کا بتانا ہےکہ فائرنگ کے وقت مسجد میں تقریباً 700 افراد موجود تھے اور فائرنگ کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔حکام کے مطابق مسجد میں پاکستانی کمیونٹی بھی موجود تھی۔

Author

اپنا تبصرہ لکھیں