آئی ایس آئی اور کال ٹریس

آئی ایس آئی کو شہریوں کی فون کال سننے یا ٹریس کرنے کی اجازت

آئی ایس آئی کو شہریوں کی فون کال سننے یا ٹریس کرنے کی اجازت

حکومت نے آئی ایس آئی کے نامزد افسر کو کال ٹریس کرنے کا اختیار دیدیا.وفاقی کابینہ نے حساس ادارے کے نامزد افسر کو کال ٹریس کرنےکا اختیار دینے کی منظوری دیدی جوو سرکولیشن کے ذریعے دی گئی۔اعلامیے کے مطابق سمری کی منظوری قومی سلامتی کے مفاد میں کسی جرم کے خدشے کے پیش نظر دی گئی ہے

جبکہہ کابینہ نے یہ اختیار پاکستان ٹیلی کمیو نیکیشن ایکٹ 1996 کے سیکشن (54) کے تحت دیا ہے۔اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ ‎ایجنسی جس افسر کو نامزد کریگی.وہ گریڈ اٹھارہ سے کم درجے کا نہیں ہوگا۔

Author

اپنا تبصرہ لکھیں