وزیراعظم کی بجلی بلوں میں اضافی یونٹ شامل کرنیوالے اہلکاروں کیخلاف ایسا اقدام ،جان کر آپ بھی فخر کرینگے

وزیراعظم کی بجلی بلوں میں اضافی یونٹ شامل کرنیوالے اہلکاروں کیخلاف ایسا اقدام ،جان کر آپ بھی فخر کرینگے

وزیر اعظم شہباز شریف نے بجلی کے بلوں میں اضافی یونٹ ڈالنے والے افسران اور اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے ایف آئی اے کو افسران کی نشاندہی کرکے سخت کارروائی کرنے کی ہدایت کی ہے۔واضح رہے کہ لاہور میں بجلی کی تقسیم کار کمپنی لیسکو کی جانب سے 200 یونٹس سے اوپر کی کیٹیگری کے ہزاروں صارفین کو زبردستی شامل کرنے کی شکایات سامنے آئی تھیں۔جس کی وجہ سے 177 سے 200 یونٹ استعمال کرنے والوں کو 100 روپے فی یونٹ ادا کرنے پڑے۔ 5 ہزار اضافی۔

Author

اپنا تبصرہ لکھیں