جام کمال سے یورپی یونین کی سفیر کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے یورپی یونین کی سفیر ڈاکٹر رینا کیونکا نے ملاقات کی۔ بدھ کو وزارت تجارت سے جاری اعلامیہ کے مطابق یورپی یونین کی سفیر نے جی ایس پی پلس سٹیٹس اور مستقبل کے تعاون پر تبادلہ خیال کیا ۔ملاقات میں جی ایس پی پلس کے تحت تجارت کے فروغ کے لئے باہمی تعاون پر بھی بات چیت کی گئی ۔
Author
Post Views: 59