محکمہ داخلہ پنجاب نے ضلع سرگودھا میں ریلیوں، جلسہ جلوس اور احتجاج پر پابندی میں 7 روز کا اضافہ کر دیا محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے سرگودھا میں 25 مئی سے دفعہ 144 نافذ ہے،امن و امان کیلئے دفعہ 144 کے نفاذ میں 31 مئی سے ایک ہفتے کا اِضافہ کیا گیا ہے، ترجمان
Author
Post Views: 348