عوام کیلئے یکے بعد دیگرے خوشخبریاں آنے لگیں

عوام کیلئے یکے بعد دیگرے خوشخبریاں آنے لگیں

عوام کیلئے یکے بعد دیگرے خوشخبریاں آنے لگیں

مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے یکے بعد دیگرے خوشخبریاں آنے لگیں، آٹا، روٹی، پیٹرول کے بعد اب گھی کی قیمت بھی کم ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ ایک ماہ کے دوران برانڈ اے اور برانڈ بی کوکنگ آئل اور گھی کی قیمتوں میں 70 سے 75 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ گھی 25 سے 525 روپے فی کلو سستا ہو گیا ہے، اسی طرح بی برانڈ گھی اور تیل 70 روپے کی کمی کے بعد 380 روپے فی لیٹر میں فروخت ہو رہا ہے۔دوسری جانب اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اپنی نیم سالانہ اقتصادی جائزہ رپورٹ میں رواں مالی سال کے دوران ملک میں مہنگائی کی شرح 23 سے 25 فیصد رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔

یہ سلسلہ جاری رہے گا اور اگر یہ سلسلہ جاری رہا تو ستمبر 2025 تک مہنگائی کی شرح صرف 5 سے 7 فیصد رہ جائے گی۔

کرغزستان میں طلبہ پر حملے کے پیچھے کہانی کیا ہے؟

کے پی حکومت کا سیاحوں کیلئے ہیلی کاپٹر سروس شروع کرنے کا فیصلہ

Author

اپنا تبصرہ لکھیں