بادلوں کی گرج چمک ،بارش یا سورج کی تپش؟ محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی

بادلوں کی گرج چمک ،بارش یا سورج کی تپش؟محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی

بادلوں کی گرج چمک ،بارش یا سورج کی تپش؟محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نے بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے بعض شہروں میں بارش اور بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی، اسلام آباد اور گر دو نواحی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔شام کے وقت بالائی پنجاب، خیبرپختونخوا، بلوچستان اور کشمیر میں چند مقامات پر آندھی، آندھی اور بارش کا امکان ہے۔خیبر پختونخواہ دوسری جانب محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا میں موسم گرم اور خشک رہے گا، جنوبی اضلاع میں موسم گرم رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں 31، قلات میں 26، تربت میں 42، سبی میں 45، نوکنڈی میں 41، چمن میں 35 اور ژوب میں 34 ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا۔ .چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جب کہ قلات، مستونگ، لورالائی، سبی، زیارت اور ژوب میں بارش کا امکان ہے۔

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئی

Author

اپنا تبصرہ لکھیں