پاکستان کا فتح ٹو گائیڈڈ راکٹ کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا فتح ٹو گائیڈڈ راکٹ کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی: پاکستان نے فتح ٹو گائیڈڈ راکٹ کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق گائیڈڈ راکٹ فتح ٹو 400 کلومیٹر تک مار کر سکتا ہے، آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ فتح ٹو گائیڈڈ راکٹ سسٹم ہے۔ جدید نیوی گیشن سسٹم سے لیس فتح ٹو کسی بھی میزائل ڈیفنس سسٹم کو شکست دے کر ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

Author

اپنا تبصرہ لکھیں