کوئٹہ کے الیاس ہزارہ نے اپنے حریف انڈین باکسر کو شکست دیدی

کوئٹہ کے الیاس ہزارہ نے اپنے حریف انڈین باکسر کو شکست دیدی

کوئٹہ کے الیاس ہزارہ نے آسٹریلیا سے باکسنگ ٹورنامنٹ میں اپنے حریف انڈین باکسر کو شکست دے کر گولڈ میڈل جیت لیا‏آج ایک اور بلوچستان کے کھلاڑی نے بیرون ملک پاکستان کا پرچم بلند کر دیاآسٹریلیا میں جاری مقابلے میں الیاس حسین ہزارہ نے بھارتی باکسر گورجند سنگھ کو شکست دے دی پروفیشنل باکسر الیاس حسین ہزارہ داد کے مستحق جنہوں نے بھارتی باکسر کو ہرا کر ٹرافی اپنے نام کی

 

https://urdu.tawarepakistan.com/archives/3751

Author

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.