نوکری بیچنے والا میری کابینہ کا وزیر نہیں رہیگا، سرفراز بگٹی

نوکری بیچنے والا میری کابینہ کا وزیر نہیں رہیگا، سرفراز بگٹی

وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے ٹیبلٹینس اور لیپ ٹاپ کی تقسیم کی تقریب سے خطاب کیا، تفصیلات کے مطابق دوران خطاب وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ 800غیر حاضر اساتذہ کو معطل کر رہے ہیں،

اب ایسا نہیں ہو سکتا کہ اساتذہ گھر بیٹھے تنخواہ وصول کریں، سرفراز بگٹی کا مزید کہناتھا کہ اگر کسی نے نوکری بیچی وہ میری کابینہ کا وزیر نہیں رہیگا،کرپشن نے معاشرے کو بری طرح تباہ کر دیا ہے، وزیر اعلیٰ کا مزید کہناتھا کہ آنے والا بلوچستان بہت برائٹ ہو گا۔

Author

اپنا تبصرہ لکھیں