بسوں کی نئی کھیپ کراچی پورٹ پہنچ گئی

بسوں کی نئی کھیپ کراچی پورٹ پہنچ گئی

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے عوام کے لیے خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ بسوں کی نئی کھیپ کراچی پورٹ پہنچ گئی ہے۔شرجیل انعام میمن نے مزید کہا کہ حکومت سندھ کا محکمہ ٹرانسپورٹ بہت جلد نئے روٹس شروع کرے گا۔سینئر صوبائی وزیر نے مزید کہا کہ ہماری توجہ عوامی خدمت پر ہے، ہم نے ماضی میں کام کیے اور مستقبل میں بھی لوگوں کو سہولیات پہنچائیں گے

https://urdu.tawarepakistan.com/archives/3330

Author

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.