کوئٹہ میں گیس پریشر میں کمی اور لوڈشیڈنگ کےخلاف احتجاج
گیس کے پریشر میں کمی اور لوڈشیڈنگ کے خلاف عوام سراپا احتجاج ہو گئی، تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میاں غنڈی کے مقام پر عوام نے قومی شاہراہ کو رکاوٹیں ڈال کر ٹریفک کے لیے بلاک کر دیا، واضح رہے کہ دارلحکومت کوئٹہ سمیت پورے بلوچستان میں گیس نہ ملنے پر عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
مستونگ سنگر بائی پاس روڈ ٹوٹنے کے باعث ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا
Author
Post Views: 99