ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا؟جانئے

ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا؟جانئے

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں موسم گرم رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ تاہم کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ بلوچستان کے بیشتر اضلاع بالخصوص جنوبی اضلاع میں گرم درجہ حرارت کے ساتھ موسم خشک رہے گا۔ اسی طرح سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔ گردونواح میں بھی موسم خشک رہے گا، جب کہ گلگت بلتستان میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا۔ کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

شہریار آفریدی نے بڑی شخصیت کو دھمکی دیدی

بشام حملے کی دوسری رپورٹ نے اہم راز سے پردہ فاش کردیا

Author

اپنا تبصرہ لکھیں