بھارتی ایئر چیف کا پاکستان کے طیارے گرانے کا دعویٰ

بھارتی ایئر چیف کا پاکستان کے طیارے گرانے کا دعویٰ

ویب ڈیسک، 3 اکتوبر 2025 — بھارت کی فضائیہ کے چیف نے پاکستان کے پانچ ایف-16 اور ایک جے ایف-17 طیارے مار گرنے کا دعویٰ کیا، حالانکہ یہ طیارے بھارت کے خلاف آپریشن میں حصہ نہیں لے رہے تھے۔

خبرایجنسی کے مطابق پریس بریفنگ کے دوران جب بھارتی ایئر چیف سے نقصان کے بارے میں سوال کیا گیا تو وہ جواب دینے سے قاصر رہے اور صرف یہ کہا کہ اگر پاکستانی طیارے مارے گئے ہیں تو تصاویر دکھائی جائیں۔

واضح رہے کہ بھارتی طیاروں رافیل اور میگ-29 کے ملبے کی تصاویر دنیا بھر میں وائرل ہو چکی ہیں، لیکن بھارتی حکومت نے سرکاری طور پر حقیقت تسلیم کرنے سے انکار کیا ہے۔

پاکستان نے اس دوران معرکہ حق میں بھارت کو بھاری شکست دی اور اپنے دفاعی طیارے محفوظ رکھے۔

Author

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.