خاران: مسلح افراد کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق

خاران: مسلح افراد کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق

خاران کے نواحی علاقے خوکاب میں گزشتہ رات مسلح حملہ آوروں نے فائرنگ کر کے چار افراد کو جاں بحق کر دیا۔ پولیس کے مطابق حملہ آور جاں بحق افراد کے ساتھ دیگر کو بھی اغوا کرکے لے گئے۔
مرنے والے اور مغوی تمام مقامی زمیندار ہیں۔ واقعے کے بعد پولیس نے علاقے میں تحقیقات شروع کر دی ہیں اور حملہ آوروں کی تلاش جاری ہے۔

Author

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.