بلوچستان میں تعلیمی انقلاب: BEEDA ایکٹ کے تحت گریڈ 20 تک کے افسران کے خلاف کارروائی کا حکم

سیکرٹری ایجوکیشن سکولز بلوچستان کا نوٹیفکیشن: BEEDA ایکٹ کے تحت کاروائی کے اختیارات کی تقسیم

بلوچستان: سیکرٹری ایجوکیشن سکولز بلوچستان کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق BEEDA ایکٹ کے تحت مختلف ملازمین کے خلاف کارروائی کرنے کے اختیارات مختلف افسران کو تفویض کیے گئے ہیں۔ یہ اقدام سرکاری ملازمین کی کارکردگی اور خدمات میں بہتری کے لیے اٹھایا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق:

  • گریڈ 1 تا 16 کے ملازمین کے خلاف کارروائی کے اختیارات ضلع تعلیمی آفیسر کو دیے گئے ہیں۔

  • گریڈ 17 کے ملازمین کے خلاف کارروائی کے اختیارات ڈویژنل ڈائریکٹر کو دیے گئے ہیں۔

  • گریڈ 18 کے ملازمین کے خلاف کارروائی کے اختیارات ڈائریکٹر کو دیے گئے ہیں۔

  • گریڈ 19 کے ملازمین کے خلاف کارروائی کے اختیارات سیکرٹری ایجوکیشن کو دیے گئے ہیں۔

  • گریڈ 20 کے ملازمین کے خلاف کارروائی کے اختیارات چیف سیکرٹری کو دیے گئے ہیں۔

یہ اقدام بلوچستان میں تعلیمی معیار اور ملازمین کی کارکردگی کو بہتر بنانے کی سمت میں ایک اہم قدم ہے، جس کے ذریعے ہر سطح پر افسران کو ان کے متعلقہ گریڈ کے ملازمین کے حوالے سے کارروائی کرنے کا اختیار دیا گیا ہے

Author

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.