You might also like
بلوچ لبریشن آرمی (BLA) کے سینئر کمانڈر اور خضدار کے نام نہاد “بیس کمانڈر” مرتضیٰ بلوچ، جو بچوں کو لے جانے والی اسکول بس پر بزدلانہ حملے کا ماسٹر مائنڈ تھا، اپنے ساتھیوں سمیت مارا گیا ہے۔
پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بھارتی ایجنٹس کے خلاف کی گئی کارروائیوں میں 37 دہشت گرد ہلاک ہو چکے ہیں۔
آپریشنز تاحال جاری ہیں، مزید تفصیلات کا انتظار کیا جا رہا ہے۔