بھارتی خاتون پائلٹ گرفتار، طیارہ تباہ

بھارتی خاتون پائلٹ گرفتار، طیارہ تباہ

 رافیل کوئین پاکستان میں

لاہور: بھارت کی 17 اسکواڈرن کی واحد خاتون پائلٹ، معروف رافیل کوئین “میم شیوانی” پاکستان میں “چائے پینے” پہنچ گئیں۔ جی ہاں، آپ نے درست سُنا! ذرائع کے مطابق وہ مِس_پسوڑی  کی خاص “چائے کی ریسیپی” سیکھنے آئی ہیں۔

جبکہ بھارت میں ماحول خاصا تلخ ہے اور وہاں کے اینکر غصے میں دہاڑ رہے ہیں، پاکستان نے روایت برقرار رکھتے ہوئے چائے کے شاندار انتظامات شروع کر دیے ہیں — کیونکہ ہم دشمنی نبھانا بھی جانتے ہیں اور مہمان نوازی بھی!

سوشل میڈیا پر صارفین کا کہنا ہے کہ “میم شیوانی شاید اپنے ملک واپس جا کر بتائیں گی کہ پاکستان میں چائے واقعی ‘زبردست تھی’!”

ایک صارف نے تو یہ بھی کہہ دیا:

“جنگ کا میدان ہو یا چائے کا کپ… پاکستان ہمیشہ تیار!”

لیکن یہ سب کچھ نہیں ہے—یہ بھارتی پائلٹ، جو ہمارے اوپر بم گرانے آئی تھی، پکڑی گئی ہے! اس کا رافیل طیارہ تباہ کر دیا گیا ہے، اور اب وہ پاکستانی قید میں ہے۔ ابھینندن II کی واپسی ہو گئی!

اب دیکھنا یہ ہے کہ میم شیوانی کی واپسی پر انڈین میڈیا انہیں “ہیرو” کہتا ہے یا صرف “چائے کی دیوانی”؟

بھارتی خاتون پائلٹ گرفتار

Author

اپنا تبصرہ لکھیں