اسلام آباد،مورخہ 13 اپریل 2025 کو پی ایس ایل کرکٹ ٹیمز کی آمد و رفت کے دوران اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں غیر معمولی سیکورٹی انتظامات کیے گئے ہیں۔ اس دوران فیض آباد ایکسپریس ہائی وے، کلب روڈ، مری روڈ، فیصل ایونیو، 9th ایونیو اور سری نگر ہائی وے پر صبح 5:30 سے 6:30 اور رات 12:30 سے 1:30 تک خصوصی ٹریفک پلان اور سکیورٹی اپ ڈیٹس فراہم کی جائیں گی۔
ان اوقات میں ان سڑکوں پر کسی قسم کی مشکلات سے بچنے کے لیے شہریوں کو احتیاط برتنے کی درخواست کی گئی ہے۔
Author
Post Views: 13