مستونگ دھرنا وسعت، لکپاس اور کانک کراس پر کوئٹہ تفتان شاہراہ بلاک
مستونگ دھرنے کو وسعت دیتے ہوئے لکپاس کے ساتھ ساتھ کانک کراس سے بھی کوئٹہ تفتان شاہراہ بھی بلاک کردیا گیا۔
روڈ بلاکنگ احتجاجی دھرنے کو مزید وسعت دینے و کوئٹہ سبی روڈ کو بند کرنے کیلئے مشاورت جاری ذرائع کے مطابق
Author
Post Views: 31