پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟

پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟

پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟

رمضان المبارک کا مھینہ ابھی کئی ہفتے دوری پر ہے تاہم بڑی تعداد میں لوگ ابھی سے یہ جاننے کی کوشش کر رہے ہیں کہ رمضان المبارک کب شروع ہورہا ہے اور عید الفطر کب ہوگی۔ اس حوالے سے درست معلومات رویت ہلال کمیٹی ہی فراہم کریگی تاہم فلکیات کے ماہرین قبل از وقت اندازے لگانا شروع کردیتے ہیں۔ماہرین فلکیات کے مطابق پاکستان میں 2025 میں رمضان المبارک کا چاند 28 فروری بروز جمعہ یا یکم مارچ بروز ہفتہ کو نظر آنیکا امکان ہے۔

اس طرح پہلا روزہ یکم مارچ یا دو مارچ کو ہوسکتا ہے۔ جب کہ عیدالفطر کا چاند 29 مارچ بروز ہفتہ یا تیس مارچ بروز اتوار کو نظر آنیکا امکان ہے۔ یوں پاکستان میں عید الفطر عید الفطر تیس مارچ بروز اتوار یا 31 مارچ بروز پیر کو منائے جانیکا امکان ہے۔

Author

اپنا تبصرہ لکھیں