تربت میں عرب شیخ کے قافلے پر ریمورٹ کنٹرول بم سے حملہ
آمدہ اطلاعات کے مطابق گوادر اور تربت کے درمیانی علاقہ دشت میں تلور کے شکار پر مامور عرب شیخ کے قافلے پر ریمورٹ کنٹرول بم سے حملہ کیا گیا زرائع کے مطابق حملے میں ایف سی کے نائیک زمان اور لانس نائیک عمر ظہور جان بحق ہوگئے ہیں جبکہ نائیک نعیم سپاہی جاوید،سپاہی امین سپاہی وحید شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر تربت منتقل کردیا گیا۔
Author
Post Views: 13