چکن سستا ہوگیا
مرغی کے گوشت کی قیمت میں اتار چڑھاؤ جاری ہے، شہر لاہور میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی ہے .برائلر مرغی کا گوشت آٹھ روپے مزید کمی سے فی کلو قیمت (482) روپے کی سطح پر آ گئی ہے۔ زندہ برائلر مرغی کی قیمت میں بھی پانچ روپے فی کلو کمی ہوئی ہے جسکے بعد برائلر کا تھوک ریٹ 3سو19 روپے کلو جب کہ زندہ برائلر کا پرچون ریٹ 333 روپے ہو گیا ہے۔دوسری جانب انڈوں کی فی درجن قیمت مزید 1 روپے بڑھ گئی ہے، انڈوں کی فی درجن قیمت 3سو47 روپے کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔
چکن سستا ہوگیا