سگریٹ کی غیرقانونی فروخت، آئی پی او آر نے تحقیقاتی رپورٹ جاری کردی

سگریٹ کی غیرقانونی فروخت، آئی پی او آر نے تحقیقاتی رپورٹ جاری کردی

انسٹیٹیوٹ آف پبلک اوپینین ریسرچ کی جاری کردہ تحقیقاتی رپورٹ سے معلوم ہوا ہے کہ پاکستان میں (58) فی صد cigarette غیرقانونی طور پر فروخت ہورہی ہے ۔ انسٹیٹیوٹ آف پبلک اوپینین ریسرچ کی تحقیقاتی رپورٹ کہ مطابق پاکستان میں مجموعی طور پر جو cigarette استعمال ہوتی ہے اس میں سے تقریباً( 580) غیرقانونی طور پر بکتی ہے،

مقامی طور پر تیار ہونے والے سگریٹ کا مارکیٹ شیئر( 65)فی صد ہے۔ 264 سگریٹ برانڈز میں سے صرف (19) پر ٹریک ٹریس مہر لگتی ہے، (245 )سگریٹ برانڈز پر ٹریک اینڈ ٹریس اسٹمپ نہیں لگتی۔ خضدار ؛ نامعلوم افراد کی فائرنگ، قبائلی رہنما میر مہر اللہ محمد حسنی جاں بحقرپورٹ میں بتایا گیا کہ غیرقانونی طور پر اسمگلڈ cigarette کا مارکیٹ شیئر 35 فی صد ہے، ملک میں ایک cigarette کا پیکٹ کم از کم 80 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔ (197) سگریٹ برانڈز حکومت کی کم از کم قیمت سے نیچے فروخت ہورہے ہیں، ملک میں 1سو66 اسمگلڈ cigarette کے برانڈز فروخت ہورہے ہیں۔

Author

اپنا تبصرہ لکھیں