کوئٹہ خودکش دھماکا، حکومت بلوچستان کا 3 روزہ سوگ کا اعلان

کوئٹہ خودکش دھماکا، حکومت بلوچستان کا تین روزہ سوگ کا اعلان

کوئٹہ خودکش دھماکا، حکومت بلوچستان کا 3 روزہ سوگ کا اعلان

quetta میں ریلوے سٹیشن پر ہونے والے خودکش دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر صوبائی حکومت نے تین روزہ سوگ کا اعلان کردیا۔سانحہ کوئٹہ ریلوے سٹیشن پر صوبے میں گیارہ سے تیرہ نومبر تک سوگ منایا جائیگا۔

حکومت کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 3روزہ سوگ پربلوچستان میں سرکاری عمارات پر قومی پرچم سرنگوں رہیگا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز balochstan کے دارالحکومت کوئٹہ کے ریلوے سٹیشن میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں خاتون سمیت 27 افراد جاں بحق اور 62 سے زائد زخمی ہوگئے تھے۔

Author

اپنا تبصرہ لکھیں