عمران خان کی رہائی سےمتعلق ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کاردعمل

عمران خان کی رہائی سےمتعلق ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کاردعمل

عمران خان کی رہائی سےمتعلق ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کاردعمل

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیوملر نے کہا ہے کہ اقتدار کی پُرامن منتقلی ہماری جمہوریت کا ایک لازمی عنصر ہے، اقتدار کی پُرامن منتقلی ہماری قوم کی سلامتی کے لئے ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق انھوں نے مزید کہا کہ غزہ میں یرغمالیوں کی رہائی، تنازع پھیلنے سے روکنے کیلیے ہمارے پاس کافی دن ہیں۔

دوران بریفنگ ایک صحافی نے سوال کیا کہ ’پاکستان میں لوگوں کا خیال ہے کہ ٹرمپ عمران خان کو جیل سے باہر نکالینگے.ترجمان نے کہا وہ کسی بھی طرح انتخابی نتائج سے متعلق قیاس آرائیاں نہیں کرینگے، ایک اور سوال کے جواب میں کہا مختص کی گئی رقم سال کے اختتام سے پہلے یوکرین کو فراہم کرنا چاہتے ہیں۔

عمران خان کی رہائی

Author

اپنا تبصرہ لکھیں