بلوچستان کے دو قیدیوں سمیت 6قیدیوں کو مشہد جیل میں پھانسی دیدی گئی

بلوچستان کے دو قیدیوں سمیت 6قیدیوں کو مشہد جیل میں پھانسی دیدی گئی

بلوچستان کے دو قیدیوں سمیت 6قیدیوں کو مشہد جیل میں پھانسی دیدی گئی

مشہد کے مرکزی جیل میں چھ قیدیوں کو پھانسی دے دی گئی جن میں بلوچستان کے دو قیدی اور ایک افغان شہری شامل ہیں جبکہ ایک کا تعلق مشہد شہرسے ہے جن پر منشیات فروشی کا الزام عائد تھا پھانسی پانے والے ان چار قیدیوں کی شناخت محمود شہرکی اور محمد رضا مینگل اور داور مینگل دونوں افراد کا تعلقات بلوچستان کے شہر قلات سے ہے

جبکہ افغانستان سے ظاہر صفری اور مشہد سے “مجید قدیری” کے نام شامل ہیں موصول ہونے تک باقی دو قیدیوں کی شناخت کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے ذرائع کے مطابق محمود، محمد رضامنگل داور مینگل ظاہر اور مجید شامل پے جو ان کی شناخت ہو چکی ہے ان چاروں قیدیوں کو منشیات سے متعلق الزامات کے تحت گرفتار کیا گیا تھا جبکہ مجید ایک سرکاری ملازم تھا ۔ جن کی سزا موت پر بدھ کی صبح عملدرآمد کر دیا گیا

Author

اپنا تبصرہ لکھیں