کوئٹہ میں موبائل انٹرنیٹ سروس 24 گھنٹوں کے لئے معطل

کوئٹہ میں موبائل انٹرنیٹ سروس 24 گھنٹوں کے لئے معطل

امن و امان کی صورتحال کے پیشِ نظر کوئٹہ میں موبائل انٹرنیٹ سروس 24 گھنٹوں کے لیے معطل کر دی گئی ہے۔

محکمہ داخلہ بلوچستان کی سفارش پر جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع بھر میں موبائل ڈیٹا سروس آج رات 12 بجے تک بند رہے گی۔

حکام کے مطابق یہ اقدام سکیورٹی انتظامات کو مزید مؤثر بنانے اور کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچاؤ کے لیے کیا گیا ہے۔

انٹرنیٹ سروس کی معطلی کا اطلاق پورے ضلع کوئٹہ میں ہوگا۔

Author

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.